Урду Культура
09.09.2026 Читать источник
Акир Ахсан назвал самую любимую из трех жен, но отказался признавать её главной

Известный телеведущий Акир Ахсан в подкасте признался, что его самой любимой супругой является Кира-ул-Айн, однако он отказался называть её главной, чтобы избежать конфликтов в семье. Ведущий отметил, что каждая из его трёх жён занимает особое место в его сердце, и их отношения с ним уникальны.
Перевод ИИ
Текст статьи доступен на языке оригинала.
Нажмите кнопку «Перевести статью» выше, чтобы сгенерировать перевод с помощью ИИ.
Оригинальный контент
اقرار الحسن کو تینوں بیویوں میں سب سے زیادہ پیاری کون؟ راز کھل ہی گیا
اقرار الحسن کو تینوں بیویوں میں سب سے زیادہ پیاری کون؟ راز کھل ہی گیا 9 ستمبر 2026 | اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معروف میزبان اور صحافی اقرار الحسن نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک پوڈکاسٹ میں دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے تینوں اہلیہ کے ساتھ اپنے تعلق اور محبت کے حوالے سے سوال کا منفرد انداز میں جواب دیا۔پوڈکاسٹ کے دوران میزبان نے ان سے پوچھا کہ وہ اپنی اہلیہ فرح یوسف سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں۔ اس سوال پر اقرار الحسن نے مسکراتے ہوئے واضح کیا کہ وہ یہ بتانا مناسب نہیں سمجھتے کہ تینوں میں سے انہیں سب سے زیادہ محبت کس سے ہے، کیونکہ ایسا جواب گھر میں اختلاف کا باعث بن سکتا ہے۔گفتگو کو آگے بڑھاتے ہوئے اقرار الحسن نے کہا کہ وہ فرح یوسف سے واقعی بہت محبت کرتے ہیں، تاہم ان کے مطابق ان کی سب سے پیاری اہلیہ قرۃ العین ہیں، جو پہلاج کی والدہ ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ تینوں اہلیہ کے حوالے سے ان کے جذبات اپنی اپنی جگہ مختلف ہیں۔ اقرار الحسن کے بقول فرح یوسف ان سے سب سے زیادہ محبت کرتی ہیں جبکہ گھر کے دیگر افراد کی سب سے زیادہ محبت عروسہ خان کو حاصل ہے۔ یوں تینوں اہلیہ کے درمیان محبت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر اقرار الحسن نے کسی ایک کا نام لینے کے بجائے ایسا جواب دیا جس میں انہوں نے ہر اہلیہ کے ساتھ اپنے تعلق کو منفرد انداز میں بیان کیا۔ان کا یہ دلچسپ اندازِ گفتگو سوشل میڈیا پر بھی توجہ کا باعث بن سکتا ہے، کیونکہ انہوں نے براہِ راست کسی ایک اہلیہ کو سب سے زیادہ محبوب قرار دینے سے گریز کرتے ہوئے گھریلو تعلقات کی مختلف جہتیں بیان کیں۔ آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ) (ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 ... آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تقرری، گورنر پنجاب نےسمری پر دستخط سے انکار ... رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
کالم پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ) ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت… پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ) ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ… پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ) لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ… پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ) ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے… پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ) ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ… پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ) میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور… پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ) ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی… سنت یہ بھی ہے ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان… پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ) ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع… پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ) ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے… پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ) مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…
Аналитика ИИ и парсинга
Технические детали обнаружения, сопоставления и связывания статьи
Поисковый запрос
«Акир Ахсан любимая жена Кира-ул-Айн»
Запрос, сгенерированный ИИ для поиска статьи в веб-источниках
Связанные результаты поиска
Результаты поиска отсутствуют в БД
Парсер не сохранил результаты веб-поиска для этой статьи.